جمعہ 6 نومبر 2026 - 03:24
حدیث روز | گناہ کے مقابلے میں مؤمن ذمہ داری

حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں اللہ کی نافرمانی کے مقابلے میں مؤمن کی ذمہ داری کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الامالی" شیخ طوسی سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیه السلام:

«لَا یَحِلُّ لِعَیْنٍ مُؤْمِنَةٍ تَرَی اللَّهَ یُعْصَی فَتَطْرِفَ حَتَّی تُغَیِّرَهُ.»

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

کسی مؤمن کی آنکھ کے لیے یہ روا نہیں کہ وہ اللہ کی نافرمانی ہوتے دیکھے اور آنکھ بند کر لے، یہاں تک کہ وہ اس (برائی) کو بدل دے۔

الامالی، شیخ طوسی، صفحہ 55

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha